سٹی گورنمنٹ کے افسران
سٹی ناظم ایک اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ ڈی سی او میر حسین علی، سلیم اظہر، اظہارالحق، شعیب صدیقی و دیگر افسران موجود ہیں
سٹی ناظم نعمت اللہ خان اور پہلے ڈی سی او شفیق الرحمن پراچہ کی ایک یادگار تصویر
تعمیر کراچی پروگرام کے حوالے سے ایک اجلاس میں نعمت اللہ خان، سلیم اظہر، اظہارالحق، نثار ساریو اور شعیب صدیقی موجود ہیں
سٹی ناظم کی زیرصدارت اجلاس: ڈی سی او فضل الرحمن اور تمام ای ڈی اوز شریک ہیں
نعمت اللہ خان، پروفیسر انوار احمد زئی اور خان مقصود کی ایک یادگار تصویر