ٹھٹھہ
کیٹی بندر میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی آمد کے موقع پر نعمت اللہ خان، مقامی کارکنان اور ڈاکٹر خالد موجود ہیں۔
ٹھٹھہ کے سیلاب متاثرین کے لئے کراچی سے امدادی سامان کی آمد۔ ڈاکٹر فیاض عالم، عبدالرشید بیگ، نعمت اللہ خان اور مقامی کارکنان موجود ہیں
ٹھٹھہ میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ لگایا گیا۔ عبدالرشید بیگ، نعمت اللہ خان اور زبیر منصوری تصویر میں نمایاں ہیں۔