تھرپارکر
مئی 2000 تھرپارکر: (بائیں سے ) ڈاکٹر فیاض عالم، ڈاکٹر احسن اللہ حسینی، ڈاکٹر صدیقہ فیاض، اسرار الہدی، ڈاکٹر ہمایوں، اقبال شیرازی، ڈاکٹر سالم غیور اور میر محمد بلیدی
ڈاکٹر محمد خالد اسلام کوٹ کے ایک گوٹھ میں بیمار بچے کا معائنہ کررہے ہیں
ڈاکٹر صدیقہ فیاض میڈیکل کیمپ میں میں خواتین کے ساتھ
بارہ ستمبر 1999: ڈاکٹر اسد عالم مٹھی میں منعقدہ الخدمت کے آئی کیمپ میں سرجری کرتے ہوئے۔
2000 میں اسلام کوٹ میں گرین کریسنٹ ٹرسٹ کے تحت ہلال پبلک اسکول قائم کیا گیا۔ تصویر میں (دائیں سے) اسرار الہدی، محمود احمد، اسکول کے پرنسپل، ڈاکٹر تبسم جعفری، ڈاکٹر فیاض عالم اور ڈاکٹر صدیقہ نمایاں ہیں
صحرائے تھر میں خشک سالی کے دوران بڑے پیمانے پر راشن امدادی سامان تقسیم کیا گیا
صحرائے تھر کی مشہور عوامی سواری " کیکڑا"
جماعت اسلامی کراچی کے نائب قیم عبدالرشید بیگ نے تھر کے مختلف فلاحی منصوبوں میں نعمت اللہ خان صاحب کا بھرپور ساتھ دیا
تھر پارکر کے ایک گوٹھ میں کنویں کے افتتاح کے موقع پر دعا مانگی جارہی ہے۔ امیر ضلع تھرپارکر عمرخان قائم خانی اور یونس قائم خانی بھی موجود ہیں
مسلم ایڈ، اکنا اور عوام کے تعاون سے سیکڑوں کنویں کھدوائے گئے
تھرپارکر میں الخدمت ویلفیئر سوسائٹی کا زم زم پروجیکٹ