زلزلہ اکتوبر 2005
اکتوبر 2005 کے زلزلہ متاثرین کے لئے عطیات جمع کرنے کی مہم: نعمت اللہ خان صاحب، راجہ عارف سلطان اور خلیفہ انوار احمد جھولی پھیلائے کھڑے ہیں
متاثرین زلزلہ کی امدادی مہم کے دوران ادارہ نورحق میں مرکزی کیمپ لگایا گیا- قریشی، نعمت اللہ خان صاحب، فواد شیروانی، منعم ظفر، راجہ عارف سلطان اور نصراللہ شجیع تبادلہ خیال کرتے ہوئے
پانچ اکتوبر کے زلزلے کے بعد مظفرآباد میں جماعت اسلامی کے امدادی کیمپ کا دورہ- (دائیں جانب سے)
ڈاکٹر فیاض عالم، دو مقامی کارکنان، نعمت اللہ خان صاحب اور سجاد حیدر دارا
ایوب میڈیکل کمپلیکس میں زلزلہ سے متاثرہ بچی کی عیادت کرتے ہوئے- (بائیں جانب سے) ڈاکٹروحید، نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ، بچی کے والد اور پیما کے رکن ڈاکٹر آصف خان
زلزلے کے بعد مظفرآباد میں پیما کے فیلڈ ہسپتال کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو: (بائیں جانب سے) ڈاکٹر محمد خالد، فیلڈ ہسپتال کے ایم ایس، شیخ عقیل الرحمٰن، سجاد دارا، نعمت اللہ خان اور دو سماجی کارکنان
زلزلے کے بعد مظفرآباد میں پیما کے فیلڈ ہسپتال کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو: (بائیں جانب سے) ڈاکٹر محمد خالد، فیلڈ ہسپتال کے ایم ایس، عقیل، سجاد دارا، نعمت اللہ خان اور دو سماجی کارکنان
زلزلے کے بعد نعمت اللہ خان صاحب نے عیدالاضحی کی نماز مظفرآباد میں ادا کی
زلزلہ زدہ علاقوں کے دورے کے دوران: (بائیں جانب سے) معروف صحافی شبیر سومر، نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ اور سماجی کارکن اعجاز اللہ خان
الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت غریب بچیوں کی شادی کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ ایسی ایک تقریب کے دوران نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ ایک دلہن کو تحفہ پیش کررہے ہیں
کفالت یتامی کے شعبے کی ایک تقریب میں ڈاکٹر اقبال خلیل اور نعمت اللہ خان صاحب ایک بچی کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔ راشد قریشی بھی موجود ہیں
الخدمت فاؤنڈیشن کی ایک تقریب: شعیب ہاشمی، سید عبدالرشید، نعمت اللہ خان صاحب، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور زبیر صفدر کی ایک یادگار تصویر
اکتوبر 2005 بالاکوٹ: زلزلہ متاثرین کے امدادی کیمپ کا دورہ۔ ( بائیں جانب سے) رکن قومی اسمبلی شبیراحمد خان، حکیم عبدالوحید، نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ اور امریکہ سے آئے ہوئے اکناریلیف کے نمائندے اکرام حسین
ترکی کی این جی او کے نمائندے، کتاب زلزلہ داستان کے مصنف شبیر سومرو اور نعمت اللہ خان صاحب کی ایک یادگار تصویر
ایوب میڈیکل کمپلیکس میں زلزلہ سے متاثرہ بچی کی عیادت کرتے ہوئے- (بائیں جانب سے) ڈاکٹر، نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ، بچی کے والد اور پیما کے رکن ڈاکٹر آصف خان