کراچی چڑیا گھر
سٹی ناظم نے کراچی زو کا دورہ کیا اور ڈائریکٹر منصور قاضی کو نئے جانوروں کے حصول کی ہدایت کی۔
کراچی زو میں بچوں کے لیے حبیب آئل ملز کے تعاون سے ٹیلنٹ شو منعقد کیا گیا
کراچی زو میں بچوں کے لیے حبیب آئل ملز کے تعاون سے ٹیلنٹ شو منعقد کیا گیا
کراچی اور لاہور زو کے درمیان پہلی بار جانوروں کا تبادلہ کیا گیا
کراچی اور لاہور زو کے درمیان پہلی بار جانوروں کا تبادلہ کیا گیا
کراچی اور لاہور زو کے درمیان پہلی بار جانوروں کا تبادلہ کیا گیا
سفاری پارک
پندرہ جون 2004: تین دہائیوں سے بند "سفاری ایریا" کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ اس موقع پرایک تقریب منعقد کی گئی۔
سٹی ناظم کوچ میں سوار ہوکر سفاری ایریا جارہے ہیں- ڈاکٹر اے اے قریشی برابر والی نشست پر جبکہ سید ابواحمد عاکف عقبی نشست پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
سفاری پارک میں شترمرغ اور موروں کے لیے بنائے گئے مخصوص حصے کے افتتاح کے موقع پر ڈاکٹر فیاض عالم نے سٹی ناظم کو گل دستہ پیش کیا- تصویر میں منصور قاضی، جاوید اسلم، سٹی ناظم، ڈاکٹر فرید قادری، ڈاکٹر فیاض عالم اور راشد قریشی نمایاں ہیں
پارک میں بچوں کے لیے مختلف مثبت تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جاتا رہا
پارک میں درجنوں چیتل ( ہرن) قلانچیں پھرتے تھے۔
سفاری ایریا میں سرخ ہرن، سفید ہرن، غزال، کالے ہرن، لاما اور نیل گائے سمیت درجنوں اقسام کے جنگلی جانور موجود تھے
سفاری پارک میں موجود خوبصورت جھیل