کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج
کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی نئ عمارت کی تعمیر کا آغاز- گورنر سندھ محمد میاں سومرو تقریب کے مہمان خصوصی تھے
مورخہ16 اگست 2002: کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی نئ عمارت کی تقریب سنگ بنیاد کے موقع پر شفیق الرحمن پراچہ، پروفیسر ڈاکٹر سعدیہ عزیز کریم، طارق حسن، محمد میاں سومرو، نعمت اللہ خان، ڈاکٹر علی نواز شیخ، بریگیڈیئر(ر) ظہیر قادری اور فصیح الدین صدیقی
کے ایم ڈی سی کی نئ عمارت کا نقشہ- نئ عمارت کا افتتاح 6 جون 2005 کو سٹی ناظم نعمت اللہ خان نے کیا