کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز
تین جون 2005: سٹی ناظم نعمت اللہ خان نے کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارڈ ڈیزیزز کا باقاعدہ افتتاح کیا- نائب ناظم طارق حسن اور پروفیسر ڈاکٹر عبدالصمد بھی اس موقع پر موجود ہیں
تین جون 2005: سٹی ناظم نعمت اللہ خان کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیزز کی تقریب افتتاح کے موقع پر- (دائیں جانب سے) محترمہ تابندہ لاری، پروفیسر شریف چوہدری، پروفیسر مسعود جاوید، نعمت اللہ خان، پروفیسر عبدالصمد اور پروفیسر حامد شفقت
افتتاح کے موقع پر سٹی ناظم نعمت اللہ خان نے ادارے کے تجویز کنندہ ڈاکٹر فیاض عالم کو یادگاری شیلڈ پیش کی
ڈاکٹر عبدالحق نے بلوچستان سے آئے ہوئے مریض کی انجیوپلاسٹی کی- 30 جون 2005 تک 500 سے زیادہ مریضوں کی انجیوگرافی اور انجیوپلاسٹی کی جاچکی تھی
ڈاکٹر محمد خالد نے کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیزز کے منصوبے کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنالیا
پروفیسر ڈاکٹر سید زاہد رشید نے انسٹی ٹیوٹ کی فزیبلٹی تیار کرنے میں بہت محنت اور خلوص سے کام کیا
کے آئی ایچ ڈی کی گورننگ باڈی کے اراکین کی یادگار تصویر- (بائیں سے(
تنویر احمد مگوں، پروفیسر عبدالصمد، طارق حسن، نعمت اللہ خان، جسٹس ناصر اسلم زاہد، ڈاکٹر شریف چوہدری، ڈاکٹر عبدالحق اور ڈاکٹر جلال الدین سیفی
پرانی عمارت
پرانی عمارت تزئین و آرائش کے بعد