سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی – خبروں کی سرخیاں
سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی -خبروں کی سرخیاں اگست 2001ء تا جون 2005ء ”منتخب قومی اخبارات کے آئینے میں ۔۔۔ لمحہ بہ لمحہ“ ٭ الخدمت گروپ کے نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ بھاری اکثریت سے ناظمِ اعلیٰ منتخب ہوگئے۔ نعمت اللہ خان نے2061 ووٹ جبکہ جمہوری گروپ کے تاج حیدر نے 1506 ووٹ حاصل کیے۔ (جنگ …. Read More