عباسی شہید ہسپتال
پیر 22 اپریل 2002: عباسی شہید ہسپتال میں نیوروسرجری کے اہم شعبے کا افتتاح ہوا- مذکورہ شعبہ کئی سالوں سے بند تھا
عباسی شہید ہسپتال میں نیوروسرجری وارڈ کے افتتاح کے موقع پر سابق میئر کراچی عبدالستار افغانی، پروفیسر ڈاکٹر مسعود جاوید اور سٹی ناظم نعمت اللہ خان
پانچ اکتوبر 2003: عباسی شہید ہسپتال میں پہلی مرتبہ ایکوکارڈیوگرافی/ کلر ڈاپلر کی سہولت مہیا کی گئ
پانچ اکتوبر 2003: عباسی شہید ہسپتال میں کئی اہم سہولتوں کا اغاز کیا گیا-اسٹیج پر ڈاکٹر محمد خالد، ڈاکٹر علی نواز شیخ، ڈاکٹر عبدالصمد، سٹی ناظم نعمت اللہ خان، ڈاکٹر پرویز محمود اور ڈاکٹر اظفر معید موجود ہیں