الخدمت ہسپتال - اورنگی ٹاؤن
الخدمت ہسپتال اورنگی ٹاون کے منصوبے کے روح رواں ڈاکٹر فیاض عالم
ہسپتال کا تعمیراتی کام 90 کی دہائی میں شہر میں امن امان کے بدترین دور میں بھی جاری رہا
الخدمت کے پہلے تین روزہ آئی کیمپ کی تصاویر- نعمت اللہ خان حاضرین سے گفتگو کررہے ہیں
آئی کیمپ کا افتتاح: نعمت اللہ خان، اشرف اعوان اور صفات احمد صدیقی
الخدمت ہسپتال اورنگی ٹاؤن - پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد
معروف ریڈیالوجسٹ اور پیما کے رکن ڈاکٹر نصرت خدا نے زیرتعمیر الخدمت ہسپتال کا دورہ کیا
الخدمت ہسپتال اورنگی ٹاون کے لیے ڈاکٹر نصرت خدا نے پہلی الٹراساونڈ مشین کا تحفہ دیا- درمیان میں ڈاکٹر ہمایوں فرخ بھی موجود ہیں
مسلم ایڈ برطانیہ نے الخدمت ہسپتال کے لیے ایمبولینس کا عطیہ دیا۔ یہ کراچی میں الخدمت کی پہلی ایمبولینس تھی
Dr. Shahnawaz Manami and Dr. Zaki-ud-Din Sabri who started the free i-Campus for Al-khidmat