ہنگامی امدادی سرگرمیاں
نوشہرہ میں سیلاب کے بعد نعمت اللہ خان صاحب نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آصف لقمان قاضی اور شعیب ہاشمی بھی موجود تھے
نوشہرہ میں سیلاب کے بعد نعمت اللہ خان صاحب نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا- اس موقع پر آصف لقمان قاضی اور شعیب ہاشمی بھی موجود تھے
پنجاب میں سیلاب کے بعد نعمت اللہ خان صاحب کا متاثرہ علاقوں کا دورہ۔ کچھ مقامات پر جانے کے لیے موٹر سائیکل پر سواری کرنی پڑی
ٹھٹھہ کے سیلاب متاثرین کو راشن اور امدادی سامان کی فراہمی کے لیے نعمت اللہ خان صاحب پانی میں گھرے ہوئے علاقوں تک گئے۔ قاضی صدرالدین، الطاف ملاح، ظہیرالاسلام اور دیگر کارکنان ہمراہ تھے
سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہ کیا جارہا ہے- نعمت اللہ خان کےساتھ خلیفہ انوار احمد اور سیف الدین بھی موجود ہیں
مارچ 2014 مٹھی: (بائیں جانب سے) راشد قریشی، نعمت اللہ خان، ممتازعالم، مقامی سماجی کارکن اور منظرعالم